12-Jun-2022 لیکھنی کی کہانی -
زندگی کا مقصد
میری زندگی کا مقصد تیری دیدہے
میں اس لۓ مسماں میں اسلۓ نمازی
ہر انسان جو زندہ ہے تو کوٸ نہ کوٸ مقصد سے ہے کچھ لوگوں کے مقصد اچھے ہے تو کچھ کے برے ہے میں کافی دفعہ سنا ہے کے انسان کی زندگی کی مقصد ہونا چاہیۓ لیکن میں یہ کہنا چاہوں گی کی زندگی کا اک اچھا مقصد ہونا چاہیے اک اعلی مقصد اکر کوٸ نماز پڑھے یہ کوٸ اسلام کے رکن کو عمل میں لا ۓ تو بھی سب سے پہلے اللہ کے ہاں نیت کو دیکھا جاۓ کا اس بات کو واضع کرنے کیلۓ یہ شبوت کافی ہے
خاتم النیین حضرت محمدﷺ کی حدیث مبارک کی پہلی کتاب میں ہی آپﷺ فرماتے ہے کہ اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے ہماری زندگی کا مقصد اسلام کی سر بلندی ہونا چاہیے ہم نماز پڑھنے تو بھی یہ ہی نیت ہونی چاہیے ہم ڈاکٹر انجیز ٹیچر جو بھی بنیں یا کچھ بھی کر یں تو ہماری نیت صرف صرف اسلام کی سر بلندی ہونی چاہیے
Mehnaz attariya
Raziya bano
13-Jun-2022 08:21 AM
Nice
Reply
Anjana
13-Jun-2022 08:05 AM
Good
Reply